This book includes three memorable essays by Musharraf Alam Zauqi written on the personality and art of famous Urdu writer Saadat Hasan Manto. Zauqi says that in the form of Manto, an artist was born out of the milieu of slavery and communalism, whose twisted 'infidel' stories became an unforgettable history of Urdu stories./اس کتاب میں معروف ادیب سعادت حسن منٹو کی شخصیت اور فن پر لکھے گئے مشرف عالم ذوقی کے تین یادگار مضامین شامل ہیں۔ ذوقی کہتے ہیں کہ منٹو کی شکل میں غلامی اور فرقہ واریت کے ماحول سے ایک ایسے فنکار نے جنم لیا تھا جس کی ٹیڑھی میڑھی 'کافر' کہانیاں، اردو کہانیوں کی ایک نہ بھولنے والی تاریخ بن گئیں۔